😂😎😎😂فنی سٹوری ضرور سنیں
ضرور پڑھیں۔
ایک لڑکے کو 1000روپے کی ضرورت تھی تو اس نے فیسبک پہ پوسٹ ڈالی کہ Help Me. I need 1000 Rupees
لوگوں نے اس کا کافی مزاق اڑیا اور کچھ نے تو تبصرات میں باقائدہ گالیوں کی بوچھاڑ کی لیکن لڑکا چپ چاپ سب کچھ برداشت کرتا رہا
آخر ایک لڑکی کو اس پہ ترس آیا تو اس نے لڑکے سے اکاونٹ نمبر مانگا اور 1000 روپے اسے سینڈ کر دیے
کچھ دن بعد لڑکے نے اسی لڑکی سے رابطہ کیا اور کہا کہ میں نے آپ کے پیسے واپس کرنے ہیں اور میں آپکو مل کے آپکا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں
لڑکی مان گئی اور پھر انکی ملاقات ہوئی
لڑکے نے لڑکی کو ایک نیو BMW گفٹ کی لڑکی حیران ہوئی تو لڑکے نے بتایا کہ میں کسی کو گفٹ دینا چاہتا تھا مگر کوئی اس قابل نا لگا پھر آپ نے پیسے سینڈ کیے تو مجھے آپ نرم دل اور اس تحفے کی حقدار لگی تو اب یہ گاڑی میری طرف سے آپ کے لیے گفٹ لڑکی بہت خوش ہو گئ
یاد رہے آج مجھے بھی ایک ہزار کی ضرورت ہے 😉😜😜
🦅
Comments
Post a Comment